مہر خبررساں ایجنسی نےفرانسیسیخبررساں کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق عراق کے شہر فلوجہ میں ہونے والے تین بم دھماکوں میں 7 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں 3 سکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔ پہلے دو دھماکے مقبرہ الشہداء کے قریب ہوئے ہیں جبکہ تیسرا دھماکہ شہر کے مرکز میں اندلس کے علاقہ میں ہوا ہے اس علاقہ میں 2004 میں امریکی فوجیوں اور القاعدہ دہشت گردوں کے درمیان شدید لڑائی رہی تھی
عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق عراق کے شہر فلوجہ میں ہونے والے تین بم دھماکوں میں 7 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1286643
آپ کا تبصرہ